Apply
اس منصوبہ کے تیسرے فیز میں طلباء و طالبات کیلئے الگ الگ کیمپس میں سکول آف اسلامک سائنسز کا قیام شامل ہے جس میں علوم شریعہ درجہ ثانویہ عامہ کے ساتھ سیکنڈری ایجوکیشن یعنی میٹرک اور علوم شریعہ درجہ ثانویہ خاصہ کے ساتھ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن یعنی انٹرمیڈیٹ تک سکول ایجوکیشن کا ایک چار سالہ جامع منصوبہ ہے۔
Apply Online