Apply
دوسرے فیز میں اس عظیم الشان تعلیمی منصوبہ میں بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت کیلئے ایک مثالی تعلیمی منصوبہ کڈز انسٹیٹیوٹ کا قیام شامل ہے۔ جس کی بنیدی خصوصیات میں سے یہ ہے کہ اس میں طلباء و طالبات کیلئے قرآن مجید کی ناظرہ تعلیم ، اسلامی آداب کا ایک منتخب نصاب اور پلے گروپ سے لے کر کلاس پنجم تک ابتدائی تعلیم شامل ہے۔
Apply Online